پاکستانی معروف اداکارہ صبور علی کی انتہائی نازیبا ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔مداح مایوس، غم و غصہ عروج پر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ صبور علی اپنی حالیہ ویڈیو کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں صبور علی کو غیر مناسب لباس پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔یہ ویڈیو صبور علی نے ٹورانٹو سے اپنے مداحوں کے لیے شئیر کی ہے جس میں وہ باڈی ٹاپ اور بلیک کلر کی جینز پہنی ہوئی ہیں۔ویڈیو وائرل ہوتے ہی اداکارہ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس کو دیکھنے کے بعد صبور علی صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار تھیں۔شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ پاکستان سے کینیڈا جا رہی تھیں۔گزشتہ دنوں اداکارہ صبور علی کی جانب سے شوہر کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیا گیا تھا۔اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کے ہمراہ تصویر پوسٹ کی تھی جس کے کیپشن میں لکھا تھا کہ میں نے جب جب آپ کو دیکھا میری محبت میں مزید اضافہ ہوتا گیا۔واضح رہے کہ صبور اور علی انصاری نے جنوری 2022 میں شادی کی تھی، شادی کے بعد دونوں اسکرین پر کم دکھائی دیتے ہیں۔