گلیمرس اوتار سے ’نورا فاتیحی‘ نے لوٹا فینز کا دل، تصاویر وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور ڈانسر نورا فاتیحی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں لباس کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔نورا فاتیحی اس بولڈ اور گلیمرس ڈریس میں بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔
نورا فاتیحی کے رئیلٹی شو (جھلک دکھلا جا) کے لئے اس بولڈ لک کو ان کے چاہنے والے کافی پسند کر رہے ہیں اور تصاویر پر جم کر کمنٹس بھی کر رہے ہیں۔تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تو کچھ صارفین کو ان کا یہ انداز بے حد پسند آیا جبکہ کچھ نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
تصاویر دیکھیں:

20 2 2 200x300

20 3 2 300x225

20 4 2 300x170

20 5 2 300x181

20 6 1 300x170

View this post on Instagram

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)