ربیکا خان کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں . حال ہی میں ٹک ٹاک اسٹار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Rabeeca Khan (@rabeecakhan)


شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ربیکا خان نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور وہ کیک کھا رہی ہیں . اس سے قبل ٹک ٹاک اسٹار نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جنہیں مداحوں کی جانب سے پسند کیا گیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Rabeeca Khan (@rabeecakhan)


شیئر کی گئی تصاویر میں ربیکا خان ایک بھالو کے ساتھ بیٹھی ہوئی تھیں . گزشتہ دنوں ٹک ٹاک اسٹار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی .
شیئر کی گئی ویڈیو میں ٹک ٹاک اسٹار ایک منفرد انداز میں موم بتی جلاتی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Rabeeca Khan (@rabeecakhan)


واضح رہے کہ ربیکا خان پاکستانی اداکار اور کامیڈین کاشف خان کی بیٹی ہیں، جنہوں نے بہت کم وقت میں سامعین سے بے پناہ محبت اور پہچان حاصل کی اور ان کے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مداح ہیں .
ربیکا خان کے ٹک ٹاک پر 7.5 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں جبکہ انسٹاگرام پر 4.1 ملین انسٹاگرام فالوورز کے ساتھ ان کی کافی فین فالوونگ بھی ہے .

. .

متعلقہ خبریں