کوئٹہ (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و وفاقی وزیر ہاسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع اورعو امی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر خوراک انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کوئٹہ میںجاںبحق 3 بھائیوں کے واقعہ پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیس واقعہ میں ملوث عناصر کو گرفتار کر ے،بیان میں کہا کہ کوئٹہ کے علاقے ریلوے سوسائٹی میں ہونے والے واقعہ کی مذمت کرتے ہیں پولیس واقعہ میں ملوث عناصر کو گرفتار کرے۔ڈاکٹر ناصر اچکزئی کی 3 بیٹوں کو جس بے دردی سے شہید کیا گیا ہے اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے پولیس اس واقعہ کا نوٹس لے کر ملزمان کو گرفتار کرے اور ان کو سزا دی جائے۔عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماو صوبائی وزیر خوراک انجینئر زمرک خان اچکزئی نے گزشتہ رات کوئٹہ کے علاقے ریلوے سوسائٹی میں ڈاکٹر ناصر اچکزئی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان کے 3 بیٹوں کو جس بے دردی سے جاںبحق کیا گیا ہے اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔پولیس اس واقعہ کا نوٹس لے کر ملزمان کو گرفتار کرے اور ان کو سزا دی جائے۔
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…