بل پاس ہوگیا اب بابر اعظم سے شادی کروں گا۔۔ ٹرانسجینڈر بل کے اثرات آنا شروع! بابر اعظم سے شادی کے خواہشمند نوجوان کی ویڈیو وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وہی ہوا جس کا ڈر تھا . ٹرانس جینڈر بل کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں .
اب نوجوان لڑکے بھی لڑکوں سے شادی کے خواہش مند ہونے لگے .
سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں میچ دیکھنے آنے والا شخص کھلے عام قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے محبت کا دعویٰ کررہا ہے اور یہ بھی کہہ رہا ہے کہ “اب بل پاس ہوگیا اب بابر اعظم سے شادی کروں گا“ دیکھیں
#transgender ایکٹ پاس ہونے کے اثرات،@babarazam258 pic.twitter.com/85p0gVuICg
— Shujaat Qureshi (@shujaat777) September 25, 2022
نوجوان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس موٹر سائیکل نہیں ہے وہ بہت دور سے پیدل چل کر اور پھر موٹر سائیکل پر کسی سے لفٹ مانگ کر بابر اعظم کے لئے اسٹیڈیم آیا ہے .
10 لاکھ جہیز ملے گا
اتنا ہی نہیں نوجوان کے ساتھ موجود شخص نے بھی یہ اعلان کیا کہ میں افریقہ کے شہر نیمیبیا سے صرف اس نوجوان کی شادی بابر اعظم سے کروانے آیا ہوں اور اسے 10 لاکھ جہیز بھی دوں گا .
#transgender ایکٹ پاس ہونے کے اثرات،@babarazam258 pic.twitter.com/85p0gVuICg
— Shujaat Qureshi (@shujaat777) September 25, 2022
. .اور ان انکل نے جہیز دینے کی آفر بھی کردی🤦🏻♂️
اپنے ہیروز کی قدر و عزت کریں pic.twitter.com/0aSrwWOSTn— Shujaat Qureshi (@shujaat777) September 25, 2022