کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی رہنما ءورکن صوبائی اسمبلی حاجی نواز کاکڑ نے کوئٹہ میں ڈاکٹر ناصر اچکزئی کے 3 بیٹوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال خراب ہوتی جارہی ہے شریف اور تعلیم یافتہ افراد کو نشانہ بنایا جا رہا ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے پولیس امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے اقدامات اٹھائیں. اس واقعہ کی مذمت کی جائے کم ہے۔
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…