کوئٹہ(قدرت روزنامہ)مشیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو کا عالمی یوم سیاحت دن کے موقع پر پیغام میں کہاہے کہ عالمی یوم سیاحت منانے کا مقصد بلوچستان میں سیاحت کا فروغ ہے۔ بلوچستان قدرتی خوبصورتی اور سیاحت سے مالا مال ہیں ۔سیاحتی مقامات پر امن وامان کی صورتحال کو بہتر رکھنا ترجیحات میں شامل ہے ۔انہوں نے کہا کہ سیاحت سے نہ صرف مقامی ثقافت بلکہ معیشت بھی فروغ پاتی ہے ۔ بلوچستان میں نئے سیاحتی مقامات متعارف کرائے جاے گے۔ بلوچستان کے سیاحتی مقامات غیر ملکی اور ملکی سیاحوں کیلئے یکساں دلچسپی کا باعث ہے ۔سیاحت کو فروغ دے کر بلوچستان کا مثبت چہرہ دینا کے سامنے لائیں گے۔ صوبائی اور وفاقی حکومتیں سیاحتی مقامات کی ترقی اور سیاحت کے فروغ کیلئے مشترکہ اقدامات کر رہی ہیں۔
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…