اداکارہ اشنا شاہ کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین سیخ پا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہاشنا شاہ کی غیر اخلاقی ویڈیو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین سیخ پا ہوگئے۔اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک غیر اخلاقی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Entertainment Pakistan (@epkdaily)


شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ لال رنگ کا غیر مناسب لباس پہنی ہوئی ہیں جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں جس میں اشنا شاہ کو غیر مناسب لباس پہنے دیکھا گیا تھا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)


سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے وائرل تصاویر پر شدید تنقید کی جارہی تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)


گزشتہ دنوں اشنا شاہ کو گالف کلب میں بھرپور فارم میں کھیلتے ہوئے دیکھا گیا جس نے مداحوں کو حیران کردیا۔اداکارہ نے گالف کھلاڑی حمزہ امین کے ساتھ اپنے تعلقات کا انکشاف کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ کافی عرصے سے حمزہ کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔

یاد رہے کہ اشنا شاہ نے ڈرامہ سیریل ’پری زاد‘، ’بشر مومن‘، ’حبس‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔