معروف ماڈل جنت خان نے تمام حدیں پار کردیں؛ انتہائی غیر مناسب تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ماڈل جنت خان اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ لباس کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔حال ہی میں معروف ماڈل کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جنہیں دیکھنے کے بعد صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا۔


وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت خان نے سیاہ رنگ کی جینز اور پیلے رنگ کی انتہائی غیر مناسب شرٹ پہنی ہوئی ہے اور انہوں نے انتہائی غیر مناسب پوز میں تصاویربنوائیں۔


جنت خان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے انداز پر تنقید کی تو کسی نے ان کے لباس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا کلچر ایسے لباس کی اجازت ہرگز نہیں دیتا۔