معروف پاکستانی اداکارہ نے ترکی میں خاموشی سے شادی کرلی؛ تصاویر وائرل

ترکی  (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ مریحہ صفدر نے ترکی میں خاموشی سے شادی کرلی ہے . مریحہ صفدر نے ترک پائلٹ انسٹرکٹر الاس گوکسیک کے ساتھ شادی کی ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہیں .

الاس گوکسیک کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں مریحہ نے شادی کے دن گرے رنگ کا بھاری کام والا عروسی جوڑا پہنا جبکہ الاس گوکسیک نے کالے رنگ کا تھری پیس سوٹ پہنا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ulaş Gökçek (@uulasgokcek)


وائرل تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ مداح مریحہ اور ان کے شوہر کی زندگی کے نئے سفر کے لیے نیک تمناﺅں کا اظہار بھی کر رہے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں