ٹک ٹاک اسٹار ذوالقرنین سکندر نے اپنی اہلیہ کو سب سے قیمتی تحفہ دے دیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کے مشہور ٹک ٹاک اسٹار ذوالقرنین سکندر نے اپنی اہلیہ کنول آفتاب کو قیمتی تحفہ دے دیا۔حال ہی میں ذوالقرنین نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک بلاگ اپ لوڈ کیا جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ کو نیا آئی فون 14 پرو میکس تحفے میں دے کر سب کو حیران کردیا۔
اس سے قبل ذوالقرنین نے کنول کے ساتھ ایک مذاق کیا تھا جس میں انہوں نے اسے آئی فون کے ڈبے میں ایک پرانا نوکیا فون تحفے میں دیا تھا۔ جس کے بعد کنول اداس ہوگئی تھیں۔
24 2 4 300x175
ذوالقرنین کی جانب سے آئی فون 14 پرو میکس ملنے پر کنول آفتاب بہت خش ہیں جیسا کہ آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔

width="566" height="320" frameborder="0" allowfullscreen="allowfullscreen">
اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔


شیئر کی گئی تصاویر میں کہ ٹک ٹاک اسٹار کنول آفتاب نے سیاہ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تا۔
گزشتہ دنوں ذوالقرنین اور کنول آفتاب کے گھر بڑی چوری کی واردات ہوئی تھی جس میں چور گھر کا یو پی ایس تک ساتھ لے گیا تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by Kanwal Aftab (@kanwal.135)