تمام حدیں پار، فاطمہ طاہر کی سوئمنگ پول میں نہانے کی شرمناک تصویر وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ماڈل فاطمہ طاہر کی اکثر سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جس کہ وجہ سے انہیں سخت تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔حال ہی میں معروف ماڈل کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔
وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاطمہ طاہر نے انتہائی غیر مناسب مغربی لباس زیب تن کیا ہو اہے اور سوئمنگ پول میں نہا رہی ہیں۔
تصویر میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ فاطمہ طاہر نے اپنے بالوں کو پیچھے کی طرف رکھا ہوا ہے۔
فاطمہ طاہر کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے انہیں مناسب اور خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا۔