ہانیہ عامر کی نئی تصاویر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور اداکارہ ہانیہ عامر کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)


شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سفید اور کالے رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
اس سے قبل ہانیہ عامر کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)


شئیر کی گئی ویڈیو میں ہانیہ عامر اداکار فرحان سعید کے ساتھ ڈانس ریہرسل کر رہی تھیں جس میں انہیں غیر مناسب لباس پہنے دیکھا گیا تھا۔
وائرل ویڈیو کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین ہانیہ عامر کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے۔گزشتہ دنوں اداکارہ ہانیہ عامر اور اداکار فرحان سعید کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)


شئیر کی گئی ویڈیو میں ہانیہ عامر اور فرحان سعید ایوارڈز شو میں اپنی پرفارمنس کی تیاری کرتے نظر آ رہے تھے۔واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر ہونے والے ایوارڈ شو 2022 میں شرکت کے لیے ٹورانٹو میں موجود ہیں۔