معروف ماڈل حرا بصیر نے بے شرمی کی حد کردی، غیر مناسب تصاویر وائرل

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ماڈل حرا بصیر اکثر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لیے نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے .
حال ہی میں معروف ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کیں جنہیں دیکھتے ہی صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا .


شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرا بصیر کسی ریسٹورینٹ میں موجود ہیں جہاں انہوں نے سبز رنگ کا انتہائی غیر مناسب مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے .


تصاویر میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ ماڈل نے ایک بڑا سا چشمہ پہنا ہوا ہے .


حرا بصیر کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے شدید تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا تو کسی نے انہیں مناسب اور خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا .

. .

متعلقہ خبریں