مایا علی کی خوبصورتی کے مداح دیوانے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں . اداکارہ مایا علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)


شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مایا علی نیلے رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جس میں وہ اور بھی زیادہ حسین لگ رہی ہیں . اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے .
اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جنہیں مداحوں کی جانب سے پسند کیا گیا . شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے گلابی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں بہت پیاری لگ رہی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)


گزشتہ دنوں اداکارہ کی جانب سے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)


شئیر کی گئی تصاویر میں مایا علی مغربی لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں . واضح رہے کہ اداکارہ مایا علی کا اصل نام مریم تنویر علی ہے، جو ڈرامہ اور فلموں میں ادا کیے گئے اپنے کرداروں کے لیے مشہور ہیں .
پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ مایا علی کا شمار ان شوبز اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی فلموں، ڈراموں اور اشتہاروں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں . مایا علی انسٹاگرام پر بھی کافی ایکٹو رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی نظر آتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں