حنا خان نے سرخ ساڑھی میں دکھایا دلکش انداز، فینز خوش ہوگئے
ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ٹی وی اور فلم کی نامور اداکارہ حنا خان لاکھوں لوگوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔ ٹی وی پر ایک آئیڈیل بہو بن کر گھر گھر میں فیم پانے والی حنا خان کا فیشن سینس دن بدن کمال کا ہوتا جا رہا ہے۔ان دنوں وہ ایک کے بعد ایک اپنے فیشن سینس سے لوگوں کو حیران کر رہی ہیں۔
اداکارہ حنا خان نے انسٹاگرام پراپنی تازہ بولڈ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ اس میں انہیں سرخ ساڑھی میں دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں اور فینس تابڑتوڑ کمنٹس کررہے ہیں۔تازہ تصاویر میں حنا خان کافی خوبصورت اور گلیمرس لگ رہی ہیں ۔
تصاویر دیکھیں:
View this post on Instagram