سجل علی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور اداکارہ سجل علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں . حال ہی میں اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جس میں انہیں نیلے رنگ کے خوبصورت لباس میں دیکھا جاسکتا ہے .


اداکارہ اس وقت کشمیر میں موجود ہیں اور وہاں سے مداحوں کیلئے اپنی تصاویر شیئر کر رہی ہیں .


اس سے قبل اداکارہ سجل علی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly)


شئیر کی گئی تصویر میں سجل علی گلاسس میں بے حد کیوٹ لگ رہی تھیں . گزشتہ دنوں اداکارہ نے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی .

تصویر میں اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا . واضح رہے کہ اداکارہ سجل علی انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں