ماڈرن گاؤن پہن کر سمندر میں اتریں ہما قریشی، دیکھ کر فینز کے اُڑے ہوش

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی گینگ آف واسیپور، ایک تھی ڈائن، ڈیڑھ عشقیہ، جولی ایل ایل بی جیسی کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ ہما قریشی نے انسٹاگرام پر اپنا نیا فوٹو شوٹ شئیر کیا جوکہ بولڈ نس کی وجہ سے کا فی وائرل ہو گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں ہما کا بولڈ لک دیکھا جا رہا ہے۔ اس میں وہ ملٹی کلر کے آؤٹ فٹ میں دیکھی جا سکتی ہیں، جو تھائی ہائی سلٹ میں ہے۔ وہ کبھی پانی میں اور کبھی ساحل پر زبردست پوز دے رہی ہے۔
تصاویر دیکھیں:

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Rani Bharti (@iamhumaq)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Rani Bharti (@iamhumaq)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Rani Bharti (@iamhumaq)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Rani Bharti (@iamhumaq)


اس سے قبل انسٹاگرام پراداکارہ ہما کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں سرخ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ یاد رہے کہ بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ہما قریشی کے بعض مداحوں نے ہالی ووڈ فلم ’آرمی آف دی ڈیڈ‘ میں ان کے مختصر کردار پر مایوسی کا اظہار کیا تھا۔
اس حوالے سے ہما قریشی نے کہا تھا کہ میں چاہتی کہ اپنے تمام پرستاروں کو کہوں کہ میں ان سے پیار کرتی ہوں۔
انھوں نے کہا تھا کہ بھارتی فینز بہت اچھے ہیں، میں انھیں اتنا پیار دینا چاہتی ہوں جتنا کہ وہ ہمیں دیتے ہیں، یہ ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔واضح رہے کہ ہما نے اپنا بالی ووڈ کیریئر 2012 میں بلاک بسٹر فلم گینگ آف واسع پور سے کیا تھا، اور کافی شہرت حاصل کی ۔