سارہ علی خان فینز کیلئے ’ماڈرن گرل سے دیسی کڑی‘ منٹوں میں بن گئیں؟ ویڈیو کی دھوم

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے نامور اداکار سیف علی خان کی بیٹی اور با صلاحیت چلبلی اداکارہ سارہ علی خان نے انسٹاگرام پر اپنے حالیہ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں . اس میں انہیں بولڈ انداز میں دیکھا جاسکتا ہے .

چھوٹے نواب کی صاحبزادی سارہ علی خان اس انداز کو اپنائے بولڈ ڈریس پہنے بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں .
یہ ویڈیو سارہ نے خود اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے . جس میں وہ منٹوں میں ماڈرن گرل سے دیسی کڑی بن کر فینز سے داد وصول کر رہی ہیں . بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ سارہ علی خان اپنے فیشن ایبل ٹرینڈی لُک کی وجہ سے ہمیشہ خبروں میں رہتی ہیں . بی ٹاؤن کی اس نوجوان اداکارہ کو سوشل میڈیا پر ان کے اسٹائل اسٹیٹمنٹ اور فیشن ایبل اسٹائل کی وجہ سے بہت سے مداح فالو کرتے ہیں .
ویڈیو دیکھیں:

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95)

. .

متعلقہ خبریں