اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اعظم عمر ان خان نے لاہورگریٹر پارک میں خاتون ٹک ٹاکرپر تشدد اور شاہی قلعہ میں راجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے کو توڑنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے ایک پیغام میں بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان کو لاہور واقعات سے متعلق ٹیلیفونک رابطے پرآئی جی پنجاب نے تفصیلات سے آگا ہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم نے آئی جی پنجاب کو واقعے میں ملوث تمام ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت دی ہے۔
زلفی بخاری نے مزید بتا یاکہ پولیس دونوں واقعات میں ملوث مجرمان کوپولیس پکڑرہی ہے، یہ قوانین اورسماجی اصولوں کی سنگین خلاف ورزیاں ہیں، حکومت ان واقعات میں ملوث کسی ایک فردکوبھی نہیں چھوڑے گی۔
لاہور (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں…
لاہور(قدرت روزنامہ ) سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل پر قاتلانہ حملے کے کیس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی ریاست راجستھان میں مشتعل گاؤ رکشکوں نے مویشیوں کی نقل و…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن نے الیکشن کمیشن فیصلے کے خلاف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کالے لمبے اور گھنے بال کسے پسند نہیں، لیکن ان کی دیکھ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ )راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی نے بانی پی ٹی آئی کے بیٹیوں…