وزیرِاعظم نے بارہ کہو بائی پاس منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں بارہ کہو بائی پاس منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔

پانچ اعشاریہ چار کلومیٹر طویل منصوبےکو 4 ماہ کی رکارڈ مدت میں مکمل کرنے کا ہدف ہے۔

منصوبے میں 1350 میٹر طویل اوور ہیڈ بریج بنایا جائے گا۔

منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج ایک عظیم عوامی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں، بارہ کہو منصوبے کو مکمل ہونے میں چار ماہ کا معاہدہ ہواتھا۔

انہوں نے این ایل سی کو اس منصوبے کو 3 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

ان کا کہنا تھا کہ ایسے منصوبے 3 ماہ یا ڈھائی ماہ میں مکمل ہوجاتے ہیں ۔

Recent Posts

کون سے اسلامی ملک کی ایئرلائنز تاحال اسرائیلی ایئرپورٹ پر اتر رہی ہیں؟

واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…

10 mins ago

احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنےکی کوشش ہے، یہ کامیاب نہیں ہوں گے،نواز شریف

نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…

24 mins ago

واٹس ایپ پر ڈیلیٹ ہونے والی چیٹ کو واپس کیسے لایا جائے؟ طریقہ جانئے

خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…

35 mins ago

تحریک انصاف کے امریکی حمایتیوں کا ایک اور یوٹرن!

تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…

1 hour ago

دوسرا ٹی ٹوینٹی، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…

1 hour ago

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت 300 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 67 ہزار 400 روپے پر…

1 hour ago