نمرہ خان سوشل میڈیا پر چھا گئیں، انتہائی دلچسپ ویڈیو وائرل

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور اداکارہ نمرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)


شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ہاتھوں کی مدد سے منفرد کرتب دکھا رہی ہیں . اس سے قبل نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)


شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو مغربی لباس پہنے ایک میوزک پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا . گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)


شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور بیک گراؤنڈ میں انگلش گانا بھی سنا گیا تھا . واضح رہے کہ اداکارہ نمرہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں