معروف ماڈل فاطمہ طاہر نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کردیں، شرمناک تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ماڈل فاطمہ طاہر کی تصاویر اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے وہ ناقدین کے نشانے پر رہتی ہیں۔حال ہی میں معروف ماڈل کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

19 2 7 245x300
وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاطمہ طاہر نے سفید رنگ کا انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور انہوں نے اپنے بالوں کو کھلہا چھوڑا ہوا ہے جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔
19 3 6 245x300
فاطمہ طاہر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا تو کسی نے انہیں خوبصورت اور مناسب لباس پہنے کا مشورہ دیا۔