معروف ماڈل فاطمہ طاہر نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کردیں، شرمناک تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ماڈل فاطمہ طاہر کی تصاویر اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے وہ ناقدین کے نشانے پر رہتی ہیں . حال ہی میں معروف ماڈل کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا .


وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاطمہ طاہر نے سفید رنگ کا انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور انہوں نے اپنے بالوں کو کھلہا چھوڑا ہوا ہے جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا .

فاطمہ طاہر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا تو کسی نے انہیں خوبصورت اور مناسب لباس پہنے کا مشورہ دیا .

. .

متعلقہ خبریں