تمام حدیں پار، معروف ماڈل علینہ علی کی انتہائی نازیبا تصویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ماڈل علینہ علی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے . حال ہی میں معروف ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا اور ایک تصویر شیئر کی جس کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا .


شیئر کی گئی تصوریر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علینہ علی نے سنہری رنگ کا انتہائی غیر مناسب مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے .

علینہ علی کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے شدید تنقید دیکھنے کو ملی کسی کو ان کا یہ انداز ایک آنکھ نا بھایا تو کسی نے انہیں اپنے کلچر کیا یاد دلائی .

. .

متعلقہ خبریں