آکانشاپوری ’بلیک ڈریس‘ میں ایک بار پھر فینز کی توجہ کا مرکز بن گئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل آکانشا پوری جنوبی ہند فلم انڈسٹری اور ٹی وی کا ایک جانا پہچانا چہرہ ہیں۔آکانشاہ پوری نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنے فوٹو شوٹ کی کچھ تصویریں شئیر کی، جس میں انہوں نے گلیمرس لُک اپنایا ہے لیکن اس میں بھی بولڈ انداز نمایاں ہیں۔

تصاویر دیکھیں:

21 2 2 265x300

21 3 1 283x300

21 4 295x300

21 5 275x300


آکانشا پوری نے اس سے قبل اپنے انسٹاگرام پر اپنی ایک اور فوٹو شوٹ کی چند تصاویر فینز کے ساتھ شئیر کی ، جنھیں دیکھنے کے بعد اگر کہا جائے کہ یہ ان کی اب تک کی سب سے بولڈ تصاویر ہیں تو غلط نہیں ہوگا۔


حال ہی میں اداکارہ آکانشا پوری نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرکے سبھی کو چونکا دیا ہے ۔ویڈیو میں اداکارہ آکانشا بولی وڈ سنگر میکا سنگھ کے ساتھ گرودوارہ میں بیٹھی نظر آرہی ہیں۔
اس وقت اگرچہ سب کو لگتا تھا کہ وہ ہمیشہ کے لیے ایک دوسرے کے بن گئے ہیں ،تاہم ایسا نہیں ہوا، کیونکہ چند ہفتے قبل اکانکشا کو میکا سنگھ کے بغیر دبئی کے سفر پر دیکھا گیا تھا۔