آکانشاپوری ’بلیک ڈریس‘ میں ایک بار پھر فینز کی توجہ کا مرکز بن گئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل آکانشا پوری جنوبی ہند فلم انڈسٹری اور ٹی وی کا ایک جانا پہچانا چہرہ ہیں . آکانشاہ پوری نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنے فوٹو شوٹ کی کچھ تصویریں شئیر کی، جس میں انہوں نے گلیمرس لُک اپنایا ہے لیکن اس میں بھی بولڈ انداز نمایاں ہیں .

تصاویر دیکھیں:

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Akanksha Puri🧚‍♀️ (@akanksha8000)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Akanksha Puri🧚‍♀️ (@akanksha8000)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Akanksha Puri🧚‍♀️ (@akanksha8000)


آکانشا پوری نے اس سے قبل اپنے انسٹاگرام پر اپنی ایک اور فوٹو شوٹ کی چند تصاویر فینز کے ساتھ شئیر کی ، جنھیں دیکھنے کے بعد اگر کہا جائے کہ یہ ان کی اب تک کی سب سے بولڈ تصاویر ہیں تو غلط نہیں ہوگا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Akanksha Puri🧚‍♀️ (@akanksha8000)


حال ہی میں اداکارہ آکانشا پوری نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرکے سبھی کو چونکا دیا ہے . ویڈیو میں اداکارہ آکانشا بولی وڈ سنگر میکا سنگھ کے ساتھ گرودوارہ میں بیٹھی نظر آرہی ہیں .
اس وقت اگرچہ سب کو لگتا تھا کہ وہ ہمیشہ کے لیے ایک دوسرے کے بن گئے ہیں ،تاہم ایسا نہیں ہوا، کیونکہ چند ہفتے قبل اکانکشا کو میکا سنگھ کے بغیر دبئی کے سفر پر دیکھا گیا تھا .

. .

متعلقہ خبریں