سمندر کنارے خوشگوار موڈ میں جلوے بکھیرتی ’حنا خان‘، تصاویر دیکھ کر ہوجائینگے حیران

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ٹی وی اور فلم کی نامور اداکارہ حنا خان لاکھوں لوگوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔اداکارہ حنا خان سوشل میڈیا کے ذریعہ فینس کو اپنی جھلک دکھاتی دیتی رہتی ہیں۔حنا خان آج کل چھٹیاں منانے مالدیپ پہنچی ہوئی ہیں۔جہاں سے وہ صاف سمندر کے سامنے اپنی اداؤں کا جلوہ بکھیرتی نظر آ رہی ہیں ۔
کھلے نیلے آسمان کے نیچے بیٹھ کر حنا خان نے جم کر پوز دیئے۔بالی ووڈ اداکارہ نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔ ان تصاویر کو دیکھ کر فینس بھی حیران رہ گئے ،اور ان کی تصاویر کو کافی پسند کر رہے ہیں۔
تصاویر دیکھیں:

24 2 5 237x300

24 3 4 242x300

24 4 3 240x300

24 5 3 239x300

24 6 2 241x300
ٹی وی پر ایک آئیڈیل بہو بن کر گھر گھر میں فیم پانے والی حنا خان کا فیشن سینس دن بدن کمال کا ہوتا جا رہا ہے۔ان دنوں وہ ایک کے بعد ایک اپنے فیشن سینس سے لوگوں کو حیران کر رہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by HK (@realhinakhan)