ٹک ٹاک اسٹار علیشبہ انجم کی ڈانس ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار علیشبہ انجم کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی . علیشبہ انجم کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by ALISHBAH ANJUM (@alishbahannjum)


اس سے قبل علیشبہ انجم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by ALISHBAH ANJUM (@alishbahannjum)


ویڈیو میں ٹک ٹاک اسٹار نے مختلف رنگوں پر مشتمل مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں . گزشتہ دنوں سوشل میڈیا اسٹار علیشبہ انجم نے اپنی ایک ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ ڈانس کرتے ہوئے دکھائی دے رہی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by ALISHBAH ANJUM (@alishbahannjum)


واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار علیشبہ انجم سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں