ایسرا بیلگیچ عرف حلیمہ سلطان نے تمام حدیں پار کردیں؛ انتہائی بولڈ تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشہور ترکش سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ ایسرا بیلگیچ کی انتہائی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں . ایسرا بیلگیچ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر اور ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)


شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو انتہائی بولڈ لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس کے بعد سے سوشل میڈیا صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں .

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی تھیں جنہیں دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا . شیئر کی گئی تصاویر میں ایسرا بیلگیچ نے سفید رنگ کا انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور صوفے پر لیٹی ہوئی تھیں . اداکارہ کی یہ تصاویر کسی میگزین کے لیے لی گئی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)


ایسرا بیلگیچ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے، کسی نے اداکارہ کی خوب تعریفیں کیں تو کسی نے انہیں لباس کی وجہ سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا .
واضح رہے کہ ایسرا بیلگیچ نے ’ارطغرل غازی‘، ’رامو‘ اور کئی مشہور فلموں اور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں