ایسرا بیلگیچ عرف حلیمہ سلطان نے تمام حدیں پار کردیں؛ انتہائی بولڈ تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشہور ترکش سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ ایسرا بیلگیچ کی انتہائی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ایسرا بیلگیچ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر اور ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو انتہائی بولڈ لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس کے بعد سے سوشل میڈیا صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی تھیں جنہیں دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا۔شیئر کی گئی تصاویر میں ایسرا بیلگیچ نے سفید رنگ کا انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور صوفے پر لیٹی ہوئی تھیں۔اداکارہ کی یہ تصاویر کسی میگزین کے لیے لی گئی تھیں۔

ایسرا بیلگیچ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے، کسی نے اداکارہ کی خوب تعریفیں کیں تو کسی نے انہیں لباس کی وجہ سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
واضح رہے کہ ایسرا بیلگیچ نے ’ارطغرل غازی‘، ’رامو‘ اور کئی مشہور فلموں اور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا ہے۔

Recent Posts

گوادر میں تاریخ کی بدترین ٹرالرنگ کا خاتمہ کیا جائے، بی این پی گوادر

گوادر(قدرت روزنامہ)گوادر کے غریب ماہیگیروں پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ،حکومت…

1 min ago

بلوچستان پہلی ترجیح ہونا چاہیے، سیاست دان عوام سے جھوٹ بولنا بند کریں، ظہور بلیدی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی میر ظہور احمد بلیدی…

26 mins ago

کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی ختم نہ کی تو بلوچستان حکومت کو نتائج کا سامنا کرنا ہوگا، پی ایف یو جے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی ختم کریںورنہ نتائج کا سامنا کرنا…

32 mins ago

کوئٹہ میں گیس اور بجلی کی روزانہ بندش قابل مذمت ہے، پشتونخوا میپ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ گیس ،بجلی کی روزانہ…

41 mins ago

بحر بلوچ میں سندھ کے ٹرالرز کی یلغار تشویشناک حد تک بڑھ گئی، انجمن اتحاد ماہیگیران سربندن

گوادر(قدرت روزنامہ)انجمن اتحاد ماہیگیران سربندن کے ترجمان کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے…

46 mins ago

گوادر میں باڑ لگانا مقامی آبادی کو قید کرنا، مشکے جانے کیلئے ویزہ لینا پڑتا ہے، ڈاکٹر ماہ رنگ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماﺅں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے کہا ہے کہ…

1 hour ago