اداکارہ صبا قمر کی انتہائی بولڈ تصویر وائرل؛ صارفین کا پارہ ہائی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور اداکارہ صبا قمر کی بولڈ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس کو دیکھنے کے بعد صبا قمر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by 𝐒𝐚𝐛𝐚 𝐐𝐚𝐦𝐚𝐫 (@sabaqamarzaman)


شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سیاہ رنگ کا نامناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور کرسی پر بیٹھی ہوئی ہیں۔اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by 𝐒𝐚𝐛𝐚 𝐐𝐚𝐦𝐚𝐫 (@sabaqamarzaman)

شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ نے انتہائی خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں۔گزشتہ دنوں ویڈیو میں اداکارہ انتہائی غیر مناسب سوٹ پہن کر مختلف مشقیں کر رہی تھیں، جسے دیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by 𝐒𝐚𝐛𝐚 𝐐𝐚𝐦𝐚𝐫 (@sabaqamarzaman)


کسی نے اداکارہ کی تعریف کی تو کسی نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آپ ایک مناسب لباس پہن کر بھی ورک آؤٹ کرسکتی تھیں۔واضح رہے کہ صبا قمر کئی فلموں اور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کر چکی ہیں۔