تمام حدیں پار، معروف اداکارہ سبیکا امام کی انتہائی شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سبیکا امام اکثر سوشل میڈیا پر مداحوں کے لیے نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔حال ہی میں معروف اداکارہ کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔
وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سبیکا امام نے سیاہ رنگ کا انتہائی غیر مناسب مغربی لباس زیب تنا کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔
ایک تصویر میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سوئمنگ پول پر موجود ہیں جہاں انہوں سفید رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے۔
سبیکا امام کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے لباس پر تنتقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔
واضح رہے کہ سبیکا امام نے ’شیردل‘، ’جلیبی‘ اور کئی مشہور فلموں میں اپنے اداکاری کے جوہر دکھائے۔