حریم شاہ کی شوہر کے ہمراہ متنازع ویڈیو وائرل؛ صارفین آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی شوہر بلال شاہ کے ہمراہ متنازع ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . ٹک ٹاکر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


شئیر کی گئی ویڈیو کے بعد حریم شاہ کو سوشل میڈیا صارفین شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں . اس سے قبل ٹک ٹاکر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ کسینو میں موجود تھیں .
حریم شاہ ویڈیو میں اپنے شوہر کے کسینو میں جیتنے پر خوش نظر آرہی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی ٹک ٹاکر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا تھا . گزشتہ دنوں حریم شاہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


شئیر کی گئی ویڈیو میں ٹک ٹاکر بھارتی گانے پر ڈانس کر رہی تھیں جس کے بعد سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا . واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر حریم شاہ کو اکثر و بیشتر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے .

. .

متعلقہ خبریں