اداکارہ سونیا حسین کی انتہائی بولڈ تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہسونیا حسین کی انتہائی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں . سونیا حسین کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کی گئی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn)


شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ گلابی رنگ کی ساڑھی پہنی ہوئی ہیں اور مختلف ویڈیوز میں انہیں میک اپ کرتے اور ایوارڈ شو میں جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس کے بعد سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn)


اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی تھیں جس کے بعد ان کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا . شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے نیلے رنگ کا بولڈ لباس پہنا ہوا تھا اور ہیلز پہنی ہوئی تھیں جبکہ بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا تھا .
اداکارہ نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا تھا کہ میں بہت شکر گزار اور خوش قسمت ہوں کہ میرے ارد گرد ایسے پیار کرنے والے لوگ ہیں جو میری دنیا کو مزید خوبصورت بنا دیتے ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn)


تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہوئیں اداکارہ کو لباس کے چناؤ پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا .

کچھ سوشل میڈیا صارفین نے انہیں مناسب اور خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا جبکہ کچھ نے انہیں اپنے کلچر کی یاد دلائی . واضح رہے کہ معروف اداکارہ کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کر چکی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں