عرفی جاوید کا ایک اور شاہکار، ’گھڑیوں‘ کو جوڑ کر بنائی اسکرٹ، ویڈیو وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی شوبز انڈسٹری کی متنازعہ اور بولڈ اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔اس مرتبہ عرفی ایک عجیب و غریب لک میں ہیں ۔ انہوں نے ایسی اسکرٹ پہن رکھی ہے، جس کے بارے میں کوئی دوسرا سوچ بھی نہیں سکتا تھا ۔
انسٹا گرام پر شئیر کیے گئے عرفی کے اس نئے لک کو دیکھ کر ان کے فینس کا بھی سر چکرا گیا ہے۔ کپڑوں کے بجائے گھڑیوں سے بنی اس اسکرٹ میں عرفی کی ویڈیو آتے ہی چھا گئی ۔
ویڈیو دیکھیں:

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Uorfi (@urf7i)


ان کے ویڈیوز اور فوٹوز دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتے ہیں۔ ایک مرتبہ پھر وہ اپنے ایسی ہی ایک پوسٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچارہی ہیں۔