تمنا بھاٹیہ نے بولڈ ڈریس میں ڈھایا قہر، دیکھ کر اڑ گئے فینز کے ہوش!

ممبئی(قدرت روزنامہ)ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ اسٹار تمنا بھاٹیہ کی ان ڈریس میں تصاویر نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچار ڈالا۔اس فوٹو شوٹ میں سپر ہٹ فلم باہو بلی کی ہیروئن تمنا بھاٹیہ کا لُک بیحد ہی گلیمرس لگ رہا ہے۔
ساؤتھ انڈین سنیما کی مشہور اداکارہ تمنا بھاٹیہ اپنی اداکاری کے علاوہ خوبصورتی کی وجہ سے بھی انڈسٹری اور فینز میں مشہور ہیں ۔ہندی کے علاوہ کئی ساؤتھ انڈین فلموں میں نظر آچکی ہیں ، اداکارہ تمنا بھاٹیہ کے لُکس کے ان کے فینس دیوانے ہیں ۔ویسٹرن ڈریس کے علاوہ تمنا بھاٹیہ روایتی ملبوسات میں بھی کافی خوبصورت لگتی ہیں۔
تصاویر دیکھیں :

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Tamannaah Bhatia (@tamannaahspeaks)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Tamannaah Bhatia (@tamannaahspeaks)