صنم جنگ نے اپنی 34ویں سالگرہ کیسے منائی؟ تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور اداکارہ و میزبان صنم جنگ نے اپنی 34ویں سالگرہ دوستوں اور اہلخانہ کے ساتھ منائی۔صنم جنگ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ہاتھ میں اپنی سالگرہ کا کیک پکڑی ہوئی ہیں اور ساتھ میں کیپشن لکھا میرا ہیپی برتھ ڈے۔

تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور انہیں سالگرہ کی مبارکباد بھی موصول ہورہی ہیں۔اس سے قبل صنم جنگ کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھیں۔
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر پوسٹ کی تھیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔گزشتہ دنوں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں صنم جنگ کو خوبصورت ساڑھی میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔واضح رہے کہ اداکارہ صنم جنگ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

Recent Posts

فیض آباددھرنافیصلے پرعملدرآمد کیس؛ چیف جسٹس کا انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیض آباد دھرنا فیصلے پرعملدرآمد کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…

19 mins ago

دوسری شادی سے متعلق پروگرام پر صارفین ساحر لودھی پر برس پڑے

کراچی (قدرت روزنامہ) حال ہی میں ساحر لودھی کا پروگرام وائرل ہو رہا ہے، جس…

32 mins ago

وفاقی دارالحکومت میں نان اورروٹی کی پرانی قیمتیں بحال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت میں نان اورروٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے…

38 mins ago

حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی عرب نے حال ہی میں حج ویزوں کے اجرا کے حوالے…

41 mins ago

ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف حکمت عملی سے متعلق بابراعظم نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈکپ کی تیاریوں سے متعلق گفتگو…

47 mins ago

تھانے میں توڑ پھوڑ کرنے پر3خواجہ سرا اور ان کا ایک ساتھی گرفتار

گجرات(قدرت روزنامہ) گجرات میں پولیس کے مبینہ تشدد پر خواجہ سراو¿ں کی جانب سے تھانہ…

1 hour ago