ایشا گپتا نے فل باڈی سوٹ میں دکھائیں اپنی قاتلانہ ادائیں، تصاویر دیکھیں

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی فلم انڈسٹری میں شہرت حاصل کرنے والی بو لڈ اداکارہ ایشا گپتا کا کروایا گیا فوٹو شوٹ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ایشا گپتا فلموں اور اداکاری کے ذریعے تو کوئی خاص کمال نہ دکھا سکیں تاہم وہ بولڈ فوٹو شوٹ کے ذریعے انٹرنیٹ پر مقبولیت حاصل کرنے میں کامیاب ہیں۔
ایشا گپتا حال ہی میں اپنے بولڈ فوٹو شوٹ سے سوشل میڈیا پر راج کر رہی ہیں۔ اداکارہ نے اپنی بولڈ تصویر یں انسٹاگرام پر شیئر کرکے انٹرنیٹ پر سنسنی مچادی ہے ۔ تازہ تصویر میں ایشا فل باڈی سوٹ میں نظر آرہی ہیں۔ان کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہیں اور فینس جم کر کمنٹس کرکے ان کی تعریف کررہے ہیں ۔
تصاویر دیکھیں:


ویڈیو دیکھیں:

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)