نئے فوٹو شوٹ میں کافی اسٹائلش نظر آئیں سوناکشی، تعریفیں بٹور رہی ہیں ان کی یہ تصاویر

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔اداکارہ سوناکشی سنہا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویریں پوسٹ کی، جوکہ آتے ہی چھا گئی۔
واضح رہے کہ حال ہی میں اداکارہ نے اپنا نیل پالش برانڈ ‘ سو ایزی’ لانچ کیا ہے۔
تصاویر دیکھیں:

15 2 3 300x225

15 3 3 241x300

15 4 2 241x300

15 5 2 241x300

15 6 2 241x300

15 7 2 240x300

15 8 2 240x300

15 9 2 241x300

15 10 1 240x300

15 11 1 240x300

View this post on Instagram

A post shared by Sonakshi Sinha (@aslisona)

View this post on Instagram

A post shared by Sonakshi Sinha (@aslisona)

View this post on Instagram

A post shared by Sonakshi Sinha (@aslisona)


انسٹاگرام پر سوناکشی سنہا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ کو سرخ لباس میں دیکھا جاسکتاہے۔سوناکشی اکثر اپنی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں تاہم اداکارہ کے انسٹاگرام میں 23 ملین سے زائد فالورز ہیں۔