حریم شاہ کی بلال شاہ کے ہمراہ متنازع ویڈیو وائرل؛ صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کی شوہر بلال شاہ کے ہمراہ متنازع ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . ٹک ٹاکر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے، جو وائرل ہوتے تنقید کی زد میں آگئی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


وائرل ویڈیو میں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جارہے ہیں . اس سے قبل حریم شاہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی جسے دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین برہمی کا اظہار کر رہے تھے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


ویڈیو میں حریم شاہ اپنے شوہر کے ساتھ بیچ کے کنارے پر کھڑی موسم کا مزہ لے رہی تھیں . گزشتہ دنوں ٹک ٹاکر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


شئیر کی گئی ویڈیو کے بعد حریم شاہ کو سوشل میڈیا صارفین شدید تنقید کا نشانہ بنارہے تھے . واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر حریم شاہ کو اکثر و بیشتر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے .

. .

متعلقہ خبریں