تمام حدیں پار، سپر ماڈل ’مہرین سید‘ کی انتہائی بولڈ تصاویر وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ماڈل مہرین سید اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔حال ہی میں معروف ماڈل کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس میں انہیں نہایت بولڈ لباس میں فوٹو شوٹ کرواتے دیکھا جا سکتا ہے۔
وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماڈل نے سفید لونگ گاؤن زیب تن کیا ہوا ہے، جوکہ کافی مغربی انداز کا ہے۔تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی توسوشل میڈیا سارفین نے پاکستان کی ان سپر ماڈل مہرین سید کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تو کسی نے ان کی تعریف بھی کی۔
تصاویر دیکھیں: