سندھ میں سیلابی صورتحال، پیپلز پارٹی کا 18 اکتوبر کو جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر پیپلزپارٹی نے 18 اکتوبر کو جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں سیلاب جیسی آفت کے باعث پیپلزپارٹی کی جانب سے 18 اکتوبر کو اس سال جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سمیت تمام وزرا اور پارٹی کارکنان کو سیلاب میں پھنسے افراد کی مدد کی ہدایت کی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت کی ہے کہ اس سال صرف ایک تقریب شہداء کارساز پر کی جائے۔واضح رہے کہ 18 اکتوبر 2007 کو بینظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کارساز کے مقام پر دھماکوں سے سیکڑوں پیپلزپارٹی کارکن جانبحق و زخمی ہو گئے تھے۔

Recent Posts

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی آڑ میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی آڑ میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کا…

7 mins ago

احمد فرہاد کے کیس میں عدالتی ریمارکس پر حیرت ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایگزیکٹو اور پارلیمان اپنی…

22 mins ago

ایک طرف آئی ایس آئی پیغام بھیج رہی ہے دوسری طرف کہتی ہے فرہاد انکے پاس نہیں، عدالت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) شاعر احمد فرہاد لاپتا کیس میں عدالت کو بتایا گیا کہ آئی…

29 mins ago

دنیا بھر کی افواج کی طرح ہماری فوج بھی اپنی آئینی حدود میں رہے، محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

39 mins ago

عمران خان 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) عدالتوں نے عمران خان کو 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3…

49 mins ago

سرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند؛ آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیش

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اخراجات کم…

59 mins ago