کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بند

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بند ہوگئی ہے . تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں12 ربیع الاول کی تیاریوں کے سلسلے میں سروس بند کی گئی ہے .

پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ موبائل سروس کی بندش وفاقی حکومت کی درخواست پر کی گئی ہے .

. .

متعلقہ خبریں