صبا قمر کا ساڑھی میں بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا پر چھا گیا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ و ماڈل صبا قمر کا نیا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پرآتے ہی چھا گیا۔صبا قمر نے انسٹاگرام پر اپنے اس فوٹو شوٹ کی چند تصاویرشیئر کیں، جن میں دیکھا جا سکتا ہےکہ انہوں نے بلیو رنگ کی بولڈ اور گلیمرس ساڑھی پہنہ ہو ئی ہے۔
صبا قمر کی ان تصویروں پر اُن کے مداحوں کی جانب سے چند ہی منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کیے گئے جن کا سلسلہ تا حال جاری ہے۔
فوٹو شوٹ دیکھیں:
اداکارہ نے اپنی تصویریں شیئر کرتے ہوئے کوئی کیپشن نہیں لکھا ، صرف ایک بلیک ہارٹ کا ایموجی بناکر اپنے جذبات کا اظہار کردیا۔
View this post on Instagram