پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر زید علی کے گھر ننھے مہمان کی آمد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی کے گھر ننھے مہمان کی آمد ، زید علی کی جانب سےبچے کی تصویر انسٹاگرام پرشیئر کردی گئی . تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی کی جانب سےانسٹاگرام پر بچے کی تصویر شیئر کی گئی جس کے ساتھ مداحوں کوننھے مہمان کی آمد کی اطلاع دی گئی ہے .

جس میں یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی کو بچے کا ہاتھ تھامے دیکھا جاسکتا ہےمگر تصویر میں بچے کا چہرہ مکمل طور پر واضح نہیں ہے .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by ZaidAliT (@zaidalit)

یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نےاللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ 18 اگست 2021 کو ہمیں ازیان علی زید سے نوازا گیا . زیدعلی نےاپنی پوسٹ میں بیٹے کی پیدائش کو شادی کی سالگرہ کا سب سے خوبصورت تحفہ قرار دیا .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by ZaidAliT (@zaidalit)

 
View this post on Instagram
 

A post shared by ZaidAliT (@zaidalit)

. .

متعلقہ خبریں