اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مریم نواز نے آڈیو لیکس سے متعلق عمران خان کےبیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ بطور وزیراعظم عمران خان نے مخالفین کی ریکارڈنگ کو یہ کہہ کر جائز قرار دیا کہ یہی تو ایجنسیوں کا کام ہے،
ماضی میں اگر مخالفین کی جاسوسی حلال تھی تو آج اُن کی اپنی جاسوسی حرام کیسے ہوگئی؟انہوں نے کہا کہ آج عمران خان کو تکلیف اس بات کی ہے کہ اُنہیں اب اپنے مطلب کی جے آئی ٹی نہیں ملے گی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)فیصل چودھری نےکہا ہے کہ عمران خان نےکہا ہے کہ نیب کے بیان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے وی…