ہانیہ عامر اور فرحان سعید کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو جوڑی ہانیہ عامر اور فرحان سعید کا ایک ساتھ نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا . جسے سوشل میڈیا صارفین بے حد پسند کر رہے ہیں .

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامہ سیریل "میرے ہمسفر "سے شہرت پانے والی معروف جوڑی اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکارو اداکار فرحان سعید کو شائقین اب ایک ساتھ دیکھنا پسند کر تے ہیں . ایسے میں انکا نیا پروجیکٹ آنے والا ہے وہیں انہوں نے ایک ساتھ خوبصورت فوٹوشوٹ کروایا ہے جسے دیکھ کر مداحوں کی خوشی میں اضافہ ہو گیا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Maha Wajahat Khan (@mahasphotographyofficial)


لالی ووڈ کی ڈمپل گرل ہانیہ عامر اور چاکلیٹی بوائے فرحان سعید اس فوٹو شوٹ میں ایک ساتھ خوبصورت جوڑی کا نمونہ پیش کر رہے ہیں جبکہ یہ فوٹو شوٹ کسی کپڑوں کے برانڈ کے لیے کروایا گیا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Maha Wajahat Khan (@mahasphotographyofficial)


واضح رہے کہ ہانیہ عامر اور فرحان سعید نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے ایوارڈ شو میں ایک ساتھ پرفارمنس دی تھی جسےصارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا تھا . دوسری جانب اسی شو میں فرحان سعید کی اہلیہ، عروہ حسین نے اداکارہ زارا نور عباس کے ساتھ پرفارم کیا تھا .

. .

متعلقہ خبریں