منال خان کی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور اداکارہ منال خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)


شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سیاہ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔اس سے قبل منال خان نے اپنے شوہر و اداکار احسن محسن اکرام کو انوکھے انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی تھی۔
26 2 2 300x157
منال خان کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر مختلف تصاویر اور ویڈیوز شئیر کی گئی تھیں۔ایک ویڈیو میں احسن خان کو کیک کاٹتے ہوئے دیکھا گیا اور ان کے ساتھ انکی اہلیہ منال خان بھی موجود تھیں۔
26 1 5 300x180
اداکارہ نے کیپشن لکھا کہ میں آپ سے بہت محبت کرتی ہوں احسن؛ سالگرہ مبارک ہو۔


ساتھ ہی منال خان نے چند دلکش تصاویر بھی شئیر کی ہیں اور کیپشن میں لکھا میرا بہترین دوست؛ سالگرہ مبارک۔احسن خان کی سالگرہ کے موقع پر صرف قریبی خاندان کے افراد نے شرکت کی تھی۔
واضح رہے کہ 2021 میں اداکارہ منال خان اور محسن اکرام 10 ستمبر کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔