ماڈل و اداکارہ صدف کنول نے تمام حدیں پار کردیں، صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ وماڈل صدف کنول اکثر سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔حال ہی میں اداکارہ کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جنہیں دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا۔
وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صدف کنول نے انتہائی غیر مناسب مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہےجبکہ اداکارہ کی چند تصاویر ان کے شوہر شہروز سبزواری کے ساتھ بھی ہیں۔اداکارہ کی تصاویر مختلف لباس میں لی گئی ہیں۔
تصاویر دیکھیں:
27 2 1 260x300

27 16 300x263

27 15 237x300

27 14 240x300

27 13 262x300

27 12 253x300

27 11 1 300x216

27 10 1 300x203

27 9 300x180

27 8 1 300x169

27 7 1 300x203

27 6 300x234

27 5 213x300

27 4 1 240x300

27 3 1 300x300
واضح رہے کہ صدف کنول نے ڈرامہ سیریل ’الف‘، ’رنگین‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی ادکاری کے جوہر دکھائے۔